Pages

Friday, February 22, 2013
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں


اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں 
درد جگر سخت سزاواں عشق دیاں
پھلاں ورگی جندڑی عشق رلاں چھڈدا
سر بازار چالے عشق نچا چھڈدا
ککھ نہ چھڈے دیکھ نہ وفاواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں

سجناں باہجوں ذات صفاتاں عشق دیاں
وکھری کلی دن تے راتاں عشق دیاں
ہین چوداں طبقاں اندر تھاواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں

ہر ہر دل ہر تھاں وچ عشق سمایا اے
عرش فرش تے عشق نے قدم ٹکایا اے
عین باطل عین الحق صداواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں

عشق دی ہستی مستی یار مٹا دیوے
اگ ایہہ عشق دی دل تھی دوہی جلا دیوے
بلھے وانگ نچاوان تاراں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں



Thursday, January 12, 2006
عید مبارک

تمام کرمفرماؤں کو ملن سوپ کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک
:P:P:P

Sunday, January 01, 2006
مجھے تم یاد آتے ہو

بھیڑ میں تنہائی میں
پیاس کی گہرائی میں
درد میں رسوائی مٰں
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
گیت میں شہنائی میں
خواب میں پروائی میں
دھوپ میں پرچھائی میں
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
بھیڑ میں تنہائی میں
پیاس کی گہرائی میں
درد میں رسوائی میں
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو

تیری چاہتیں میں میری زندگی
تیرے پیار کو میں بھلا نہ سکوں گا
تیری چاہتیں میں میری زندگی
تیرے پیار کو میں بھلا نہ سکوں گا
کروں کوششیں بھلے رات دن
تیرے عکس کو میں مٹا نہ سکوں گا
پیاس کی گہرائٰ میں
بھیڑ میں تنہائی میں
درد میں رسوائی میں
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
گیت میں شہنائی میں
خواب میں پروائی میں
دھوپ میں پرچھائی میں
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو

کبھی خواب میں سوچا نہ تھا
جینا پڑے گا تجھے چھوڑ کر
کبھی خواب میں سوچا نہ تھا
جینا پڑے گا تجھے چھوڑ کر
صنم جو تیرا اشارہ ملے
چلی آؤں ساری قسم توڑ کر
زلف کی رعنائی میں
بھیڑ میں تنہائی میں
درد میں رسوائی میں
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
بھیڑ میں تنہائی میں
پیاس کی گہرائٰ میں
درد میں رسوائی میں
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
گیت میں شہنائی میں
خواب میں پروائی میں
دھوپ میں پرچھائی میں
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو

lyrics
download

Sunday, December 11, 2005
IQ Test

rules
کشتی پر ایک وقت میں صرف 2 لوگ جا سکتے ہیں۔
لڑکیوں کے ابا حضور انکی امی کی غیر موجودگی میں ان کے کنارے پر نہیں رہ سکتے۔
اسی طرح امی بھی لڑکوں کے ابا کی غیر موجودگی میں ان کے ساتھ ایک کنارے پر نہیں رہ سکتی۔
اب جو چور صاحب ہیں وہ بھی پولیس والے کی غیر موجودگی میں فیملی کے کسی بھی فرد کے ساتھ ایک ہی کنارے پر نہیں رہ سکتا۔
صرف پولیس والا، امی اور بچوں کے ابا حضور ہی جانتے ہیں کے کشتی کیسے چلائ جاتی ہے۔
شروع کرنے کے لئیے نیلے رنگ کے دائرے پر کلک کریں۔
لوگوں کو حرکت دینے کے لئے ان پر کلک کریں اور کشتی کو دوسری طرف لے جانے کے لئے دونوں کناروں پر بنے پول پر کلک کریں۔

http://freeweb.siol.net/danej/riverIQGame.swf

thank to webstormed.blogspot.com for this iq test :)

Tuesday, November 22, 2005
جیکولین

آج تھوڑا سا وقت ملا تو tv لگا لیا پتہ نہیں تھا کہ tv پر وہ دیکھنے کو ملے گا جو کوئی کبھی بھی نہیں دیکھنا چاہتا اس دفعہ کا oprah show بے حد اداس اور غمگین کر دینے والا تھا۔ اس میں ایک لڑکی جیکولین دیکھائی گئی جس کا چہرہ ایک کار ایکسیڈینٹ کی وجہ سے بے حد بھیانک ہو چکا ہے۔ اس لڑکی کی عمر 20 سال تھی جب اس کا اس قدر بھیانک ایکسیڈینٹ ہوا اور اس کی زندگی تباہ و برباد ہو گئی۔ جس کار کی ٹکر کی وجہ سے اس کی زندگی نارمل نہیں رہی اسکو 18 سال کا لڑکا چلا رہا تھا جس نے beer پی رکھی تھی۔
نیچے دئے گئے لنکس میں سے پہلا اس پیچ پر لے جاتا ہے جہاں usual انفارمیشن دی گئی ہے اور جیکولین کی اصلی تصویر ہے جب کہ دوسرا لنک جیکولین کی ہیلپ سائٹ پر لے جاتا ہے جہاں اس کی موجودہ دل دہلا دینے والی تصویر ہے۔ کمزور دل حضرات مت دیکھے.

Sunday, November 20, 2005
کاؤنٹ ڈاؤن

Saturday, November 19, 2005
کسی بات پر میں کسی سے خفا ہوں

کسی بات پر میں کسی سے خفا ہوں
میں زندہ ہوں پر زندگی سے خفا ہوں
خفا ہوں، خفا ہوں، خفا ہوں۔۔۔

کسی بات پر میں کسی سے خفا ہوں
میں زندہ ہوں پر زندگی سے خفا ہوں
خفا ہوں، خفا ہوں، خفا ہوں۔۔۔

مجھے دوستوں سے شکائیت ہے شائد
مجھے دشمنوں سے محبت ہے شائد
میں اس دوستی دشمنی سے خفا ہوں
میں اس دوستی دشمنی سے خفا ہوں
خفا ہوں، خفا ہوں، خفا ہوں۔۔۔

کسی بات پر میں کسی سے خفا ہوں
میں زندہ ہوں پر زندگی سے خفا ہوں
خفا ہوں، خفا ہوں، خفا ہوں۔۔۔

نہ جانے کہاں کسے دیکھتا ہوں
مگر جب جہاں جسے دیکھتا ہوں
سمجھتا ہے وہ میں اسی سے خفا ہوں
سمجھتا ہے وہ میں اسی سے خفا ہوں
خفا ہوں، خفا ہوں، خفا ہوں۔۔۔

کسی بات پر میں کسی سے خفا ہوں
میں زندہ ہوں پر زندگی سے خفا ہوں
خفا ہوں، خفا ہوں، خفا ہوں۔۔۔

نہ جاگا ہوا ہوں، نہ سویا ہوا ہوں
میں دل کے اندھیروں میں کھویا ہوا ہوں
کسی چاند کی کی چاندنی سے خفا ہوں
کسی چاند کی چاندنی سے خفا ہوں
خفا ہوں، خفا ہوں، خفا ہوں۔۔۔

کسی بات پر میں کسی سے خفا ہوں
میں زندہ ہوں پر زندگی سے خفا ہوں
خفا ہوں، خفا ہوں، خفا ہوں۔۔۔