Pages

Tuesday, September 17, 2013
اولاد


تو صاحبو یہ اولاد بھی عجیب نعمت ہے۔ بچے مجھے ہمیشہ سے پسند تھے۔ لیکن صرف وہ جو مجھ سے انٹریکٹ کریں۔ کیونکہ میں پوزیسو طبعیت کا مالک نہیں لیکن اپنے بچے کی بات ہی الگ ہے۔ اپنے بچے سے دل کی ہر تار جڑ جاتی ہے۔ خطرہ نہ بھی ہو تو سوچ سے ہی دل دھڑک اٹھتا ہے۔ اور ہلکی سی مسکراہٹ سے دل خوشی سے بھر کر پھول کر دوگنا ہو جاتا۔
ابھی پچھلے ہفتے  میں ایک ڈاکیومینٹری سنو بےبیز دیکھ رہا تھا ہر بچے کو خطرے پر دل دھڑک اٹھتا تھا اور بے اختیار دل دعا کرنے لگتا تھا کہ یا اللہ اس بچے کو کچھ نہ ہو۔ صاحب اولاد ہونا نعمت ہو یا نہ لیکن اولاد کے بعد انسان مکمل طور پر تبدیل ہو جاتا ہے
http://channel.nationalgeographic.com/galleries/snow-babies/at/discovering-some-independence-1511660/

Comments
1 Comments

1 تبصرے:

جوانی پِٹّا نے فرمایا ہے۔۔۔

پائن۔ کدھر تھے آپ۔ لگتا ہے بلاگنگ کا ٹیم نہیں ملتا اب۔

میں نے زندگی میں جو پہلا بلاگ کبھی پڑھا ہے، وہ آپ کا تھا۔ اتنا زبردست لگا کہ ویب سائٹ کا ڈیٹا ویب رپر کی مدد سے آف لائن ریڈنگ کے لیے سیو کرنے کی بھی کوشش کی۔