Pages

About Me

یہاں صاحب بلاگ اپنی نرگسیت جھاڑے گا۔ خود پسندی اور خود ستائشی کے چھینٹے اڑائے جائیں گے۔ یہاں صرف میں ہی میں ہوگی۔ یہاں کسی آپ جناب عالی محترم کا گزر نہیں نہ کسی کا ادب نہ کسی کا لحاظ نہ کسی کا احترام صرف اپنی ذات کے گرد طواف کئے جائیں گے لہذا بہت بہتر ہے کہ آپ یہاں  تشریف لے جائیں
Comments
0 Comments

0 تبصرے: