میرا خیال تھا کہ وہ گلا سڑا ہر قسم کا پھل ڈال دے گا اور ویسے بھی دھوکہ کھانے کا مجھے بہت شوق ہے میں جان بوجھ کر اگلے کو موقع دیتا ہوں کہ وہ اگر بےایمانی کرنا چاہے تو کر لے کیونکہ آئندہ میں نے اپنا بزنس اس کو نہیں دینا
بنگالی نے سیب ڈالے دو داغی نکلے اس نے الگ رکھ دئے میں نے سوچا پوچھونگا اس سے کہ کیا یہ سیب واپس جاتے اس نے ٹھیلے کے پیچھے سے میری طرف آتے ہوئے دونوں چوٹ لگے سیب اٹھائے اور کوڑے کی ٹوکری میں پھینک دئیے
یہ وہ نکتہ ہے جو ہمارے دیسیوں کو سمجھ نہیں آتا ایک دفعہ کی بےایمانی یا کم تولنا آپ کے اپنے لئے نقصاندہ ہے اب جب تک میں اس علاقے میں رہونگا میں نے پھل اسی سے لینا ہے اس نے مستقل آمدنی کا ذریعہ پیدا کیا نہ کہ ایک دفعہ ٹھگنا چاہا
ویسے ایک ٹپ دوں اگر پھل لینا ہے تو سپر سٹور سے نہیں یہ جو سڑک کنارے ٹھیلے لگا کر بیٹھے ہوتے ان سے لیں ایک تو ہر رات تازہ پھل آتا دوسرے سپر سٹور سے سستا ہوتا جیسے جو کیلے سپر سٹور سے تین ڈالر کے ملیں وہ اس سے دو ڈالر کے مل جاتے
میں نے جب بھی دھوکہ کھایا یا بے ایمانی ہوئی پاکستانی سے ہی ہوئی اس چیز کے بھی پیسے ٹھگنے کی کوشش کرتے جو فری ہو ایک دفعہ برف میں گاڑی کا ایک فیوز اڑ گیا سوچا ادھر سے ڈلوا لوں کیا اپنے مکینک کے پاس جاونگا وہ فیوز دو ڈالر کا پورا پیکٹ ملتا اس پاکستانی نے پانچ ڈالر کا ایک ڈالا
ایک دوسرے پاکستانی سے پوشش کروائی اس نے اس پرزے کے دس ڈالر اینٹھ لئے جو اس نے ڈالا ہی نہِں تھا اویجنل کو ٹھیک کر کے لگا دیا تھا میں نے قسم کھا لی اب اس سے کام نہیں کروانا کبھی بھی
جائیرو یہاں بڑی مشہور ہے سٹریٹ وینڈرز کے پاس عام بکتی ہر دوسرے کونے پر جس سے میں کھاتا وہ مصری ہیں انہوں نے پانچ سے چھ ڈالر کا پلیٹر کیا تو چیز بھی زیادہ دینی شروع کی ان کا ڈے پارٹنر پاکستانی ہے وہ ماشاللہ کبھی شام کو ٹکر جائے تو اس کا دل ہی نہیں کر رہا ہوتا کہ پلیٹر بھر دے :ڈ کم تول کر پیسے پورے لینے پاکستانی حرام کھانے میں شیر ہیں جبکہ آپ مصری کو دیکھیں ایسے بھر بھر کر دے رہا ہوتا اور رش بھی اس کو خوب لگتا حالانکہ سیم کارٹ ہے لیکن اللہ جس کو دے جس کو نہ دے